چاپچال شیبے خود مختار کاؤنٹی

چاپچال شیبے خود مختار کاؤنٹی (Qapqal Xibe Autonomous County) (آسان چینی: 察布查尔锡伯自治县; روایتی چینی: 察布查爾錫伯自治縣; پینین: Chábùchá'ěr Xíbó Zìzhìxiàn; Xibe: ᠴᠠᠪᠴᠠᠯ
ᠰᡞᠪᡝ
ᠪᡝᠶᡝ
ᡩᠠᠰᠠᡢᡤᠠ
ᠰᡞᠶᠠᠨ
Cabcal Sibe beye dasangga siyan، نقل حرفی Chapchal) شمالی سنکیانگ کے الی قازق خود مختار پریفیکچر کی خود مختار کاؤنٹی ہے۔ اس کا رقبہ 4،430 مربع کلومیٹر اور آبادی 160،000 (2000ء) ہے۔

چاپچال شیبے خود مختار کاؤنٹی (گلابی) الی قازق خود مختار پریفیکچر میں

بیرونی روابط ترمیم