چرمی کاغذ (انگریزی: Parchment) کمائی ہوئی چمڑی یا جِھلّی نما کاغذ ہوتا ہے۔ اسے بھیڑوں، بکروں، میمنوں یا بچھڑوں کی کھال سے اس طرح تیار کیا جاتاہے کہ اس پر لکھا جاسکے۔

حوالہ جات ترمیم