چلوسک ملوسک کی شامت مقبول ادیب مظہر کلیم کا بچوں کے لیے لکھا گیا ناول ہے

تعارف

یہ ناول مقبول ادیب مظہر کلیم نے لکھا ہے

اس ناول میں چلوسک ملوسک سیارہ کابارہ پنچ جاتے ہیں

جہاں پہنچتے ہی ہزار چلوسک ملوسک پیدا ہوجاتے ہیں

اور چلوسک ملوسک اس سیارے میں پھنس کے رہ جاتے ہیں کیا وہ۔اس سیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو پاتے ہیں

یہ جاننے کے لیے یہ ناول ضرور پڑھیے