چلی میک ایک کھانے کی معروف ڈش ہے جو مرچ اور میکرونی سے تیار کی جاتی ہے جس میں اکثر پنیر کو اوپر ڈالا جاتا ہے[1] [2] [3]  کچھ میں گھریلو تیار کردہ میکرونی اور پنیر کا استعمال کیا جاتا ہے[4] [5] یہ وسط مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کے کھانے میں ایک عام ڈش ہے اور ریاست ہائے متحدہ کے دیگر علاقوں میں بھی مشہور ہے[1]  ڈش کے متعدد تغیرات موجود ہیں  اور بازار سے  تیار ڈبے والی بھی موجود ہیں۔اسے کم لاگت سے بھی تیار کیا جا سکتا ہے[6] اور اسے اکثر  راحت بخش  کھانا قرار دیا جاتا ہے[7] [8]

تیاری

ترمیم

تیاری کے کئی طریقے موجود ہیں۔  کٹے ہوئے گوشت ، ٹماٹر ، مصالحوں اور  میکرونی کا استعمال کرتے ہوئے بنیادی ڈش تیار کی جاتی ہے۔ کچھ ترکیبیں تمام اجزاء کو ایک ساتھ رکھتی ہیں  جبکہ دیگر اجزاء الگ الگ پرتوں سے تیار کی جاتی ہیں [1] [9]  جو لوگ پنیر کا استعمال کرتے ہیں وہ ڈش کے اوپر  پنیر کے باریک ٹکڑے   استعمال کرسکتے ہیں [10] جبکہ دوسرے ڈش میں پنیر اندر ہی ملا دیتے ہیں  کبھی کبھی پیاز یا پھلیاں بھی ڈال دی جاتی ہیں۔ ڈش کو سبزیوں سے بھی تیار کیاجاتا ہے [11] [12] [13]

چلی میک کی مختلف اقسام

ترمیم

چلی میک برسوں سے امریکی فوجی کھانے کا ایک اہم  حصہ رہی ہے[14] اسے  1995 میں کھانے ، ریڈی ٹو ایٹ (MRE) فیلڈ راشن مینو میں متعارف کرایا گیا تھا اور 1995 میں پیش کردہ بارہ MRE کھانے میں سے صرف تین میں سے ایک ہے جو آج تک موجود ہے ہیمبرگر ہیلپر "مرلی مکرونی" کے نام سے تیار  ڈبہ بند چلی میک فروخت کرتا ہے[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ J. Kenji López-Alt (23 ستمبر 2014)۔ "American Chop Suey: The Cheesy, Beefy, Misnamed Stovetop Casserole That Deserves a Comeback"۔ Serious Eats۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-13
  2. "MEAT, FISH, AND POULTRY Recipe No. L 028 02 - CHILI MACARONI" (PDF)۔ United States Army Quartermaster Corps & School۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-01
  3. "MRE Menus"۔ MRE Info۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-01
  4. Karly Campbell (14 نومبر 2014)۔ "How To Make Chili Mac"۔ The Huffington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-09
  5. J. Stern & M. Stern (2011)۔ The Lexicon of Real American Food۔ Globe Pequot Series۔ Lyons Press۔ ص PT59-60۔ ISBN:978-0-7627-6094-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-09[مردہ ربط]
  6. M. Greenwood-Robinson (2004)۔ The Essential Net Carb Counter۔ Pocket Books۔ ص 110۔ ISBN:978-1-4165-0319-4
  7. "Hamburger Helper Chili Macaroni"۔ Healthy Foods and More۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-09
  8. K. Shopsin & C. Carreño (2008)۔ Eat Me: The Food and Philosophy of Kenny Shopsin۔ Borzoi book۔ Alfred A. Knopf۔ ص 237۔ ISBN:978-0-307-26493-0
  9. A.D. Livingston (2013)۔ Chili: Recipes for a Bodacious Bowl of Red۔ Lyons Press۔ ص 174–175۔ ISBN:978-1-4930-0605-2[مردہ ربط]
  10. K. Kuchar (2013)۔ Mac 'N Cheese to the Rescue: 101 Easy Ways to Spice Up Everyone's Favorite Boxed Comfort Food۔ Ulysses Press۔ ص 122۔ ISBN:978-1-61243-168-0
  11. K. Fiduccia & K. Rowinski (2013)۔ The Ultimate Guide to Making Chili: Easy and Delicious Recipes to Spice Up Your Diet۔ Skyhorse Pub.۔ ص 118۔ ISBN:978-1-62087-189-8
  12. R. Robertson (2010)۔ Vegan on the Cheap۔ Houghton Mifflin Harcourt۔ ص 131۔ ISBN:978-0-544-18859-4
  13. Julie Rothman (14 اپریل 2015)۔ "Recipe Finder - Chili mac"۔ Baltimore Sun۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-09
  14. D.D. Little (2010)۔ Cowboy Food۔ Infinity Pub۔ ص 95۔ ISBN:978-0-7414-6210-7
  15. C.T. Bourland & G.L. Vogt (2009)۔ The Astronaut's Cookbook: Tales, Recipes, and More۔ Springer New York۔ ص 101۔ ISBN:978-1-4419-0624-3