چندن اروڑہ بالی ووڈ میں ایک ہندوستانی فلم ایڈیٹر اور ہدایت کار ہیں جو اپنی فلموں میں ، میری پتنی اور وہ (2005ء) اور سٹرائیکر (2010ء) کے لیے مشہور ہیں۔ [1] انھوں نے 2003ء میں کمپنی کے لیے بہترین ایڈیٹنگ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

چندن اروڑا نے 1990ء میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر شروعات کی اور بعد میں ہدایت کار رام گوپال ورما کے ساتھ بطور ایڈیٹر، پیار تونے کیا کیا (2001ء)، روڈ (2002ء) اور کمپنی (2003) میں کام کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ""Striker is not a sports film" - Chandan Arora"۔ Bollywood Hungama۔ 2 February 2010