چندن رام داس ( ت 1957 - 26 اپریل 2023ء) بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک بھارتی سیاست دان تھے۔

رام داس 2007ء سے 2023ء میں اپنی موت تک باگیشور ضلع کے باگیشور حلقہ سے اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے۔ [1] [2] [3]

وفات ترمیم

رام داس کا انتقال 26 اپریل 2023ء کو 65 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم