چنڈاول، ساقۃ الجیش اور عقب فوج کے اس دستے کو کہتے ہیں جو سب سے پیچھے ہوتا ہے اور خصوصاً پسپائی کے وقت پشت سے حملہ آور دشمنوں کے حملوں سے فوج کو محفوظ رکھتا ہے۔ نیز چونکہ فوج کا یہ دستہ سب سے پیچھے ہوتا ہے، اس لیے اس کی منجملہ ذمہ داریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آگے جانے والے سپاہیوں کی گری پڑی چیزوں کو راستے سے اٹھا کر انھیں اصل مالک تک پہنچائیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم