چنگ منگ تہوار (آسان چینی: 清明节; روایتی چینی: 清明節 یا قنگنگ تہوار) یوم اجداد یا قبروں کی صفائی کا دن روایتی چینی تہوار ہے جو روایتی چینی قمری شمسی تقویم کے مطابق اعتدال ربیعی کے پندرہویں دن اور گریگوری تقویم کے مطابق 5 اپریل کو منایا جاتا ہے۔[1][2] چنگ منگ تہوار کے دن چینی لوگ اپنے آبا و اجداد کی قبروں پر یا قبرستان جا کر ان کو یاد کرتے ہیں اور ان کی قبروں کو صاف کرتے ہیں اور ان پر پھول چڑھاتے ہیں۔ یہ تہوار ہانشی تہوار سے شروع ہوا ہے، جسے موسم سرما کی خوراک والا دن بھی جاتا ہے جو Jie Zhitui کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Qingming
Burning paper gifts for the departed.
باضابطہ نامچنگ منگ تہوار
منانے والےHan Chinese
اہمیتRemembering ancestors
رسوماتCleaning and sweeping of graves, چین میں اجداد پرستی, offering food to deceased, burning joss paper
تاریخ15th day from the Spring Equinox
4, 5 or 6 April

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہانگ کانگ حکومے "2008 کی عام تعطیلات،" اخذ کردہ تاریخ: 23 جولائی 2013
  2. مکاؤ حکومت، "2013 کی عام تعطیلات آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ macautourism.gov.mo (Error: unknown archive URL)۔"