چنہ
چنہ سے اگے یہ قوم چھنچھرا میں بدل گئی یہ زیادہ تر مسلمان ہیں اور یہ saraki زبان استعمال کرتے ہیں اس کی زیادہ ترآبادی پاکستان میں آباد ہیے۔ ۔ محمد بن قاسم کے ہاتھ پر سب سے پہلے بغیر مزاحمت کے جس قوم نے اسلام قبول کیا وہ *چنا* ہیں۔۔۔ اس سے چنا قوم کی شرافت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔۔