چوبو سانگاکو قومی پارک
چوبو۔سانگاکو قومی پارک Chubu Sangaku) Kokuritsu Koen)، چوبو ریجن میں جاپان کا قومی پارک ہے۔ یہ ہائیدا پہاڑ کے گرد قائم کیا گیا تھا اور ناگانو، گیفو، تویاما اور نیگاتا پریفیکچر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ اسے 4 دسمبر، 1934ء میں دائیسیتسوزان قومی پارک، اکان قومی پارک اور آسو کوجو قومی پارک کے ساتھ بطور قومی پارک نامزد کیا گیا تھا۔[1] [2]
چوبو۔سانگاکو قومی پارک | |
---|---|
中部山岳国立公園 Chūbu-Sangaku Kokuritsu Kōen | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
کامیکوچی اور ماؤنٹ ہوتاکا | |
مقام | ہونشو، جاپان |
رقبہ | 1,743.23 کلومربع میٹر (673.06 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chūbu Sangaku National Park"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2012
- ↑ 千曲川・犀川のすがた平成19年3月27日), Ministry of Land, Infrastructure, Transport and Tourism. Retrieved on 2022-08-27.