چوبے نیشنل پارک
چوبے نیشنل پارک بوٹسوانا کا پہلا قومی پارک ہے اور یہ حیاتیاتی اعتبار سے بھی متنوع ہے۔ ملک کے شمال میں واقع، سنٹرل کالاہاری گیم ریزرو اور گیمس بوک نیشنل پارک کے بعد، یہ بوٹسوانا کا تیسرا سب سے بڑا پارک ہے۔
چوبے نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
چوبے نیشنل پارک میں جنگلی بھینسا 🐃 اورزیبرا | |
مقام | بوتسوانا |
قریب ترین شہر | کاسانے |
متناسقات | 18°39′S 24°24′E / 18.650°S 24.400°E |
رقبہ | 11,700 کلومیٹر2 (4,500 مربع میل) |
یہ پارک شیروں کی آبادی کے لیے مشہور ہے جو ہاتھیوں، زیادہ تر بچوں یا کم عمر ہاتھیوں، کا شکار کرتے ہیں۔