چوسنی یا چُسنی ربر، پلاسٹک یا سلیکون کا ایک آلہ ہے جسے نومولود کو بہلانے یا سلانے کی خاطر چوسنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ ربر کی چوسنیوں میں عموماً شہد بھری ہوتی ہے۔ عام طور پر بچوں کے منہ دوسرے یا تیسرے مہینے سے چوسنی دی جاتی ہے جب تک بچہ اپنے انگوٹھے چوسنے لگتا ہے۔ ان چوسنیوں میں پکڑنے کے لیے ایک دستہ اور منہ کے اندر جانے سے بچاؤ کے لیے رکاوٹ بنائی جاتی ہے۔

Multiple piece pacifier for newborn
One piece pacifier for newborn
دو طرح کی چوسنیاں