چونڈا ونڈ پنجاب میں وراثتی تقسیم کا ایک طریقہ
پنجاب کے بعض علاقوں میں اب بھی جدی پشتی طریقہ تقسیم جائداد جاری ہے۔ جاٹوں، اعوانوں اور گوجروں کے رواج کے مطابق ایک سے زائد بیویوں کی صورت میں جائداد کی تقسیم ’’چونڈا ونڈ‘‘ کی ایک رسم کے تحت ہوتی ہے۔ یعنی جتنی بیویاں ہوں ان کی تعداد پر جائداد تقسیم کی جاتی ہے اور اولاد کی تعداد کو یکسر نظر اندازکر دیا جاتا ہے۔زمین کو اولادِ نرینہ کی تعداد پر تقسیم کرنے کو ’’پگ ونڈ‘‘ کہتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم