چوک بخاری ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع ایک مرکزی چوک اور بازار ہے جو ایک بزرگ عطا اللہ شاہ بخاری کے نام سے منسوب ہے