چو (Chu) (چینی: ، قدیم چینی: *s-r̥aʔ[2]) ژؤ خاندان کے دور کی ایک استبدادانہ ریاست تھی۔ اٹھویں صدی ق م کے اوائل میں وقت کے ساتھ ساتھ چو کے حکمرانوں نے ژؤ حکمرانوں کے برابر خود کو بطور بادشاہ کا اعلان کر دیا۔

چو
Chu

*S-r̥aʔ
1030 ق م–223  ق م
حیثیتمملکت
دار الحکومتدانیانگ[1] (ت 1030-ت 680 ق م
ینگ (680-278 ق م)
چئن (陈) (278-241 ق م)
شؤچون (241-224 ق م)
شوژو
مذہب
چینی لوک مذہب
آباو اجداد تعظیم
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
1030 ق م
• شیونگ تونگ بادشاہت کا اعلان
706 یا 703  ق م
• 
223  ق م
کرنسیقدیم چینی سکے
مابعد
چن خاندان
چو (ریاست)
چینی
لغوی معنی Chu (place)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "楚都丹阳"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015 
  2. Baxter & Sagart (2014), p. 332.