چڑیا گھر (Zoo جو zoological park کا اختصار ہے) جانوروں کو باڑوں کے اندر رکھنے کے لیے ایک جگہ ہے جہاں جانوروں کی افزائش نسل کا انظام ہوتا ہے اور عام طور پر عوام انہیں دیکھنے کے لیے آ سکتے ہیں۔

برلن چڑیا گھر
سان ڈیگو چڑیا گھر

بیرونی روابطترميم