چکن پاکس وائرس
پوکس وائرس Poxviridae ڈی این اے وائرس کا ایک خاندان ہے۔ عام طور پر ریڑھ کی ہڈی والے جانور اور آرتھوپوڈزان کے قدرتی میزبان ہوتے ہیں۔. اس وقت اس خاندان کی 83 انواع موجود ہیں، جن کو 22 اقسام Genre اور دو ذیلی خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ وائرس کے اس خاندان سے منسلک بیماریوں میں اسمال پاکس بھی شامل ہے.[1][2]
پاکس وائرس کی چار اقسام انسانوں کو متاثر کرتی ہیں، جن میں آرتھوپاکسی وائرس، پیرا پاکسی وائرس، یاٹاپوکسی وائرس اور مولسکی پوکسی وائرس شامل ہیں۔ آرتھوپاکسی وائرس: اسمال پاکس وائرس (ویریولا)، (variola), ویکسینا وائرس، کائوپاکس وائرس Mpox virus;
Parapoxvirus: orf virus, pseudocowpox, bovine papular stomatitis virus; Yatapoxvirus: tanapox virus, yaba monkey tumor virus; Molluscipoxvirus: molluscum contagiosum virus (MCV).[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Viral Zone"۔ ExPASy۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015
- ↑ "Virus Taxonomy: 2019 Release"۔ talk.ictvonline.org۔ International Committee on Taxonomy of Viruses۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Pathogenic Molluscum Contagiosum Virus Sequenced"۔ Antiviral Agents Bulletin: 196–7۔ August 1996۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2006