چک نمبر 11/11.ایل تحصیل چیچہ وطنی کا ایک اہم گاؤں ہے

وجود

1914

رقبہ

65 مربا

آبادی

4500افراد

چک نمبر 11/11 .ایل تحصیل چیچہ وطنی سے بائیں جانی 6 کلومیڑ کے فاصلہ پر واقع ایک اہم گاؤں ہے۔ جو پیرجی عبد العزیز رائپوری کی وجہ سے بہت بہت مشہور ہے

حضرت پیرجی کے مرید پوری دنیا میں ہیں

آج کل پیرجی کا بتیجاحضرت پیرجی عبد الحفیظ گدی نشین ہے

تاریخی ورثہ

گاؤں میں انگریزوں کے وقت کا صاف پانی کا کنواں بھی موجود ہے

قبائل

زیادہ تر آبادی گجر قبائل سے تعلق رکھتی ہے

نعیم گجر سردار گروپ کا صدر کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے