چک 104 جنوبی سرگودھا
چک نمبر 104 جنوبی سرگودھا تحصیل و ضلع سرگودھا میں واقع ایک گاؤں ہے یہ فیصل آباد روڈ اور سرگودھا باـی پاس کے سنگم پر واقع ہے یہ کڑانہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے ے اور آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا گاؤں ہے۔
حدوداربعہ
ترمیماس کے جنوب میں چک نمبر 108 جنوبی، جنوب مغرب میں 109 جنوبی، مغرب میں 88 شمالی، شمال میں چک 48 شمالی اور اـیر بیس واقع ہے
تاریخ
ترمیمیہ گاؤں تقریبا سوسال پرانا ہے اور انگریز نے آباد کیا ہے
سہولیات
ترمیمیہاں پر لڑکے اور لڑکیوں کے لہے ہاـی اسکول گیس اور بجلی کی سہولیات موجود ہیں
آبادی
ترمیمیہاں کی آبادی تقریبا دس ہزان نفوس پر مشتمل ہے
خاندان
ترمیمیہاں پر آراءیں راجپوت اور اعوان ذات کے لوگ آباد ہیں