چھانگلہ گلی
چھانگلہ گلی (Changla Gali) پاکستان کے گلیات علاقے میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ 2559 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔[1]
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع ایبٹ آباد |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
محل وقوع
ترمیمچھانگلہ گلی ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ ضلع راولپنڈی کے مشہور گلیات مری سے 16 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Changlagali - Government of the Punjab"۔ 08 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013