چھلاورن، چھُپنے یا چھُپانے کے لیے اشیاء، رنگوں، یا روشنی کے کسی بھی امتزاج کا استعمال ہوتا ہے، یا تو جانوروں یا چیزوں کو دیکھ کر تلاش کرنے کے عمل کو مشکل بنا کر، یا اِن کا بھیس بدل کر۔

ایک ٹڈّی شکل اور رنگ، دونوں کے لحاظ سے چھُپی ہوئی ہے۔

چھلاورن فریب کاری اور نظروں کے دھوکے کی ایک قِسم ہے۔