چہل
ضلع گوجرانوالہ میں آباد ایک جٹ قوم، یہ زیادہ تر گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیدار سنگھ کے نواح میں آباد ہیں، پنجاب کے علاقے میں جاٹ لوگ، ہریانہ اور اترپردیش کی سب سے بڑے قبائل میں سے ایک ہے۔ اپنے دور میں ایچ۔ اے۔ روز نے لکھا کہ یہ خاندان زیادہ تر پٹیالہ، امرتسر، لدھیانہ، گرداس پور، پنجاب کے جالندھر، بیوانی، ہسار، کرکشیتر، یمنانگر، ہریانہ کے امبالا پایا، آگرہ اور مغربی اترپردیش کے مراداباد علاقوں اور مغربی پنجاب کے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے اضلاع میں واقع ہیں۔
ان کے سات (7) موضعات یہ ہیں،
- نور پور چہل،
- چہل خورد
- چہل کلاں
- ٹھٹہ چہلاں
- چہل گڑھ
- جیونہ شریف
- چونگھ
- چاہل، قصور