چہلم یعنی چالیسواں یا چلہ یا اربعین (اربعین صرف امام حسین علیہ السلام کے چہلم کو کہا جاتا ہے۔)۔ کسی کی وفات کے چالیس دن بعد اس کی یاد میں منائی جانے والی رسم۔

رسومات ترمیم

اکثر اہل اسلام کی جانب سے اپنے مرنے والے کی یاد میں اور اس کے ایصال ثواب کے لیے منائی جانے والی رسومات مندرجہ ذیل ہیں۔

  • ختم دفنانے والے دن
  • رسم قل موت کے تیسرے دن منائی جاتی ہے اسے سوم بھی کہا جاتا ہے
  • پہلی جمعرات موت کے بعد آنے والی پہلے جمعرات کے دن
  • سات جمعراتیں پہلی جمعرات سے سات جمعراتوں تک
  • شب ہفتم موت کے ساتویں رات
  • دیسہ موت کے دسویں دن
  • چہلم موت کے چالیسویں دن
  • برسی موت کا پہلا سال ختم ہونے پر پہلی برسی اور ہر سال کے بعد برسی منائی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم