چہل ستون ایران کے اصفہان میں واقع ایک خرگاہ ہے جس کو شاہ عباس دوم نے بنوایا ہے۔ یہ مہمانوں کے استقبال اور تفریح کے لیے استعمال کرتا تھا۔