چی وان زالاٹی
چی وان زالاٹی (پیدائش: 19 جون 1995ء) ملائیشیا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے مئی 2017ء میں 2017ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 3 ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے لیے کھیلا۔ [2] اپریل 2018ء میں انہیں ملائیشیا میں ہی 2018ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3]
چی وان زالاٹی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 19 جون 1995ء (30 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Che Wan Zalati"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-23
- ↑ "ICC World Cricket League Division Three, Malaysia v Singapore at Kampala, May 23, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-23
- ↑ "Six teams travel to Malaysia on road to ICC Cricket World Cup 2023"۔ International Cricket Council۔ 28 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-28