دو دالہ
(ڈائي كوٹ سے رجوع مکرر)
دو دالہ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جماعت |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
سائنسی نام | |
Dicotyledones[1] | |
| |
درستی - ترمیم |
دو تفاعل پودوں کو دو تفاعل اس لیے کہا جاتا ہے کہ ان کے بیج میں دال کے دو دانے ہوتے ہیں۔ ان کو انگریزی میں Dicotyledon کہتے ہیں۔ ان کو میگنولتات کی ایک جماعت ہونے کی وجہ سے نباتیاتی اسم کے طور پر میگنولیتی (Magnoliopsida) بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دو دالہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |