ڈارک فوٹون
ڈارک فوٹون (انگریزی: Dark photon) ایسے ذرات کو کہا جاتا ہے جو ڈارک میٹر سے انٹریکٹ کرتے ہیں، ہمیں علم ہے کہ ڈارک میٹر روشنی منعکس نہیں کرتا، جبکہ نارمل میٹر (جس سے ہم بنے ہیں) وہ روشنی منعکس کرتا ہے، اسی طرح ممکن ہے کہ ڈارک میٹر ڈارک فوٹونز کو منعکس کرتا ہو، اگر ہم ڈارک فوٹون کو دریافت کر لیں تو ڈارک میٹر کو ڈیٹیکٹ کرپانا ممکن ہوگا۔