ڈان نیومین (پیدائش: 8 اپریل 1942ء ماؤنٹ ہاؤتھورن ، مغربی آسٹریلیا) آسٹریلیا کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] نیومین نے آسٹریلیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے تین ٹیسٹ کھیلے ۔ [2]

ڈان نیومین
ذاتی معلومات
پیدائش8 اپریل 1942(1942-04-08)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 63)27 دسمبر 1968  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ25 جنوری 1969  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 3
رنز بنائے 154
بیٹنگ اوسط 30.80
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 76
گیندیں کرائیں -
وکٹ -
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 اپریل 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ESPNcricinfo - Dawn Newman - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015 
  2. "CricketArchive - Dawn Newman"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015