ڈاک ایک نظام ہے جس کے ذریعہ خطوط اور دوسرے اجرام: لکھی دستاویزات، عموماً لفافے میں بند اور چھوٹے بستہ، کو دنیا بھر کی منازل پر پہنچا کر حوالے کیا جاتا ہے۔ ڈاک نظام کے ذریعہ بھیجی چیزوں کو ڈاک کہا جاتا ہے۔