معروف ماہر اقبالیات اور اردو زبان و ادب کی استاد

ڈاکٹر بصیرہ عنبرین

معلومات شخصیت
باب ادب

اردو اور پھر فارسی میں ایم اے کیے، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر اردو تدریسی خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ پنجاب یونیورسٹی کی ممتاز مسند "اقبال اسٹڈیز چئیر" پر فائز رہیں۔ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کی اقبالیات کے ساتھ ساتھ اردو ادب کے متنوع موضوعات پر متعدد کتب اور تحریریں شائع ہو چکی ہیں،[1]

پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے 27 مارچ 2020ء کو ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان کا چارج سنبھالا،[2]

تصانیف

ترمیم
  • گنجینہ غالب
  • اقبال کا نغمہ شوق (کلام اقبال کا فنی مطالعہ)
  • اقبال، وجود زن اور تصویر کائنات
  • محسنات شعر اقبال[3]
  • مقایسہ ارمغان حجاز
  • تضمینات اقبال[4]
  1. https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2017/515654
  2. https://dailypakistan.com.pk/27-Mar-2020/1112224?version=amp#amp_tf=From%20%251%24s&aoh=16679702684128&referrer=https%3A%2F%2Fwww.google.com
  3. https://www.dervishonline.com/products/mohsinat-e-shair-e-iqbal-dr-baseera-ambreen
  4. https://auraqesabz.com/%D8%AA%D8%B6%D9%85%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AC%D8%A7%DB%8C%D8%B2%DB%81/