ڈاکٹر رفیق سوداگر (پیدائش: 28 مارچ 1971) ایک ہندوستانی اردو شاعر اور ڈاکٹر ہیں۔ وہ انجمن ترقی اردو (یادگیر یونٹ) کے صدر ہیں۔ انھیں 23 جون 2019 کو رائچور میں کرناٹک اردو اکیڈمی اور کرناٹک سینٹر مسلم ایسوسی ایشن کی طرف سے "اچیورز ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ وہ کرناٹک کے یادگیر ضلع سے ہیں۔ [1][2]

ڈاکٹر رفیق سوداگر
پیدائش28 مارچ 1971
تعلیمD.Pharma BUMS
مادر علمیٹیپو سلطان یونانی میڈیکل کالج گلبرگہ، پی بی کالج آف فارمیسی یادگیر۔
نمایاں کامیاد مازی (06-04-2013)
اہم اعزازاتاچیورز ایوارڈ (کرناٹک اردو اکیڈمی اور کرناٹک سینٹر مسلم ایسوسی ایشن)۔
شریک حیاتکاہکشاں سوداگر (2004)
اولاد3 بیٹے

ایوارڈز

ترمیم
  • اچیورز ایوارڈ - کرناٹک اردو اکیڈمی اور کرناٹک سینٹر مسلم ایسوسی ایشن۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. كرناٹک كے اردو اديبوں، شائروں اور صحافيوں كى ڈائركٹرى۔ مجلس ادب پبلى كيشنز،۔ 1998 
  2. اردودنيا۔ قومى كونسل برائے فروغ اردو زبان،۔ 2002 
  3. "[[Three feted for contribution to [[Urdu"۔ June 24, 2019 12:00 am