نقاد, محقق, ادیب, شاعر

اصل نام ، ڈاکٹر ذوالقرنین احمد (قلمی نام شاداب احسانی) ولد حکیم سلطان احمد دہلوی کا تعلق کراچی سے ہے،

1967ء میں شاداب احسانی نے پہلا مشاعرہ پڑھا۔ 1995ء میں شعبہ اردو جامعہ کراچی میں لیکچرار تعینات ہوئے‘ 2004ء میں پی ایچ ڈی کیا‘ 2011ء میں پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوئے‘ 2013ء میں شعبہ اردو جامعہ کراچی کے صدر بنے اور 2017ء میں جامعہ کراچی سے ریٹائر ہوئے۔ اس وقت ششماہی مجلہ ’’اردو‘‘ انجمن ترقی اردو پاکستان‘ کراچی کے مدیر اعلیٰ ہونے کے علاوہ ادارۂ یادگارِ غالب کراچی کے صدر بھی ہیں۔ انھوں نے 2018ء میں ادارہ پاکستانی بیانیہ قائم کیا

ممبر آرٹس کونسل آف پاکستان ،کراچی بھی ہیں, 27 مئی 2013ء کو چیئرمین شعبۂ اُردو جامعہ کراچی بنے تھے، 2016ء کو ادارہ یادگار غالب‘‘ کے سالانہ انتخابات میں ڈاکٹر شاداب احسانی صدر منتخب ہوئے،

تصانیف

ترمیم
  • کوئن فراسو:حیات و خدمات (تحقیق و تنقید)
  • پس ِ گرداب ( شاعری/1987ء)
  • غبارِ گریہ(شاعری/2021ء)


حوالہ جات

ترمیم