ممتاز قوم پرست سیاستدان


وہ نیب، بلوچستان نیشنل موومنٹ اور نیشنل پارٹی سے وابستہ رہے۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی منتخب ہوئے تھے۔

وفات ترمیم

کوئٹہ سے لاہور جاتے ہوئے بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثہ میں 25 فروری 2022ء کو وفات پا گئے،

حوالہ جات ترمیم