ڈاکٹر عبدالخالق
ماہر اقبالیات اور ماہر فلسفہ
آپ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے چیئرمین تھے۔ جبکہ فلسفہ اور اقبالیات کی کئی تنظیموں کے عہدوں پر فائز تھے۔ آپ نے فلسفہ اور اقبالیات میں درجنوں کتب تحریر کیں اور کچھ کتب کے تراجم بھی کیے.
ڈاکٹر عبد الخالق دل کا دورہ پڑنے سے 11جنوری 2022ء کو وفات پا گئے،