ڈاکٹر نیاز احمد
پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کیا گیا تھا۔کابینہ تحلیل ہونے سے چند گھنٹے قبل وزیر اعلیٰٰ پنجاب شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر نیاز کی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عہدہ دیا تھا۔
10 مارچ 2023ء کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی بطور وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے سرچ کمیٹی کی سفارشات پر تین اُمیدواروں کے مفصل انٹرویو کیے تھے۔ سرچ کمیٹی نے نیاز احمد اختر، راحیل قمر اور فضل خالد کے نام تجویز کیے تھے۔ صدر مملکت نے وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری قائد اعظم یونیورسٹی ایکٹ کے تحت دی