ڈاکٹر یوسف خلجی
معروف سائنس دان، ڈاکٹر عبد القدیر خان کے دست راست، پاکستان میں لیزر ٹیکنالوجی کے بانی،ایک درویش صفت انسان کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز کے چیف سائنسٹ
ڈاکٹر محمد یوسف خلجی کا تعلق حیدرآباد سے تھا ، ڈاکٹر صاحب جماعت اسلامی اسلام آباد کے سابق رکن ضلعی مجلس شوریٰ اور ہمک ماڈل ٹاؤن جماعت کے ناظم بھی رہے - 28 جنوری 2023ء کو وفات پا گئے ،