ڈبلن بائیکس (انگریزی: Dublinbikes) ایک عوامی کرائہ سائیکل سکیم ہے جو 2009ء سے ڈبلن شہر میں کام کر رہی ہے۔ آغاز میں اس سکیم کو 450 فرانسیسی [3] سائیکلوں اور 40 سٹیشنوں کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ [4] 2011ء تک اس نے 550 سائیکلوں اور 44 اسٹیشنوں تک بڑھایا گیا، 2013ء اس کی مزید توسیع کی گئی اور اسے 950 سائیکلوں اور 58 کرایہ اسٹیشنوں تک بڑھا دیا گیا۔ [5]

ڈبلن بائیکس
Dublinbikes
جائزہ
مقامیڈبلن، آئرلینڈ
ٹرانزٹ قسمبائیسکل اشتراک نظام
تعداد اسٹیشن102[1]
یومیہ مسافر42,000 سالانہ صارفین[2]
ویب سائٹdublinbikes.ie
آپریشن
آغاز آپریشن2009
عاملJCDecaux

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 09 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  2. http://www.dublinbikes.ie/Magazine/Reports/Coca-Cola-Zero-dublinbikes-the-stats آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dublinbikes.ie (Error: unknown archive URL)!
  3. Rosita Boland (13 June 2009)۔ "Dublin's long-awaited wheel deal on track for September roll-out"۔ The Irish Times۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010 
  4. "2,000 join Dublin bicycle scheme"۔ Raidió Teilifís Éireann۔ 13 September 2009۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010 
  5. Olivia Kelly (11 May 2013)۔ "Deal agreed to increase Dublin bicycles service"۔ The Irish Times۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم