ڈريکولا یا ڈراکیولا دنيا کا سب سے خوفناک ناول ہے جسے آئرستانی مصنف بريم اسٹوکر نے 100 برس پہلے لکھا تھا اور سو سال سے تاريکی کی دنيا پر حکومت کر رہا ہے۔ اس پر کئی فلمیں بھی بن چکی ہیں۔[1]

ڈریکولا
مصنفبریم اسٹوکر
مترجممظہر الحق علوی
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
صنفخوفناک، گوتھک
ناشرعلم و عرفان پبلشرز

ڈریکولا درحقیقت ایک روح ہے جو زندہ انسانوں کا خون پیتی تھی اور جس انسان کا خون پیتی وہ خون کی کمی کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتا اور مرنے کے بعد وہ بھی انسانوں کا خون پینے لگتا۔ ڈریکولا کے کردار کی مقبولیت کی بنا پر متعدد مصنفین نے اس پر اپنی کہانیاں لکھی ہیں لیکن اس کردار کے اصل خالق بریم اسٹوکر ہی ہیں۔ یہ ناول 1897ء میں لکھا گیا تھا اور بریم اسٹوکر کی وجہ شہرت بھی یہی ناول بنا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. First published as a hardcover in 1897 by Archibald Constable and Co. http://www.bramstoker.org/novels.html Bibliography of Stoker's novels at Bram Stoker Online
  2. کتابستان ڈاٹ کام