ڈسٹرکٹ آف کولمبیا آرگینک ایکٹ 1871ء

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا آرگینک ایکٹ 1871ء (انگریزی: District of Columbia Organic Act of 1871) امریکی کانگرس کا ایک ایکٹ ہے جس نے واشنگٹن اور جارج ٹاؤن کے شہروں کے انفرادی چارٹر کو منسوخ کر دیا اور پورے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے لیے ایک نئی علاقائی حکومت قائم کی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم