ڈِلڈو کھڑی ڈنڈی کی شکل میں ایک جنسی کھلونا ہے جسے انگشت زنی یا جنسی تسکین اور جماع کی لذت کے لیے اندام نہانی میں ڈالا جاتا ہے۔ یہ عموماً ربڑ سے بنایا جاتا ہے اور اس کی شکل اور حجم مخلتف ہوتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Linnane, Fergus (2005)۔ Madams - Bawds & Brothel-Keepers of London۔ The History Press Ltd۔ ص 16۔ ISBN:0-7509-3306-2
  2. Marguerite Johnson؛ Terry Ryan (2005)۔ Sexuality in Greek and Roman society and literature۔ Routledge۔ ص 176۔ ISBN:0-674-01379-4