ڈننگ-کروگر ایفیکٹ

علمی تعصب جس میں نااہل لوگ خود کو ہنر مند سمجھتے علمی تعصب جس میں نااہل لوگ خود کو ہنر مند سمجھتے ہیں

ڈننگ-کروگر ایفیکٹ (انگریزی: Dunning–Kruger effect) کو ڈننگ اور کروگر نے 1999 میں پیش کیا۔یہ تھیوری ہمیں بتاتی ہے کہ "جس معاملے یا جس کام سے متعلق ہمارا علم جتنا کم اور ناقص ہوتا ہے، اس معاملے یا اس کام کے بارے میں ہم اتنا ہی زیادہ پر یقین اور پر اعتماد ہوتے ہیں" ۔


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم