ڈنڈوت (انگریزی: Prostration) جسم کو تکریم یا اطاعت شعاری سے منھ کے بل دراز کرنے کے اظہار کی حالت کو کہتے ہیں۔
دنیا کے بڑے بڑے مذاہب میں ڈنڈوت کرنا جھکنے یا کسی بڑی شخصیت کی عبادت کرنے کے لیے ہوتا ہے، جیسا کہ دین اسلام میں نماز میں سجدہ ہوتا ہے۔