ڈنہ کچیلی پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد کے دو جڑواں گاؤں ہیں۔ ان علاقوں میں مہاراجا کے دورِحکومت کے آثارِ بھی موجود ہیں جنھیں مقامی آبادی کے ہاتھوں بے شمار نقصانات پہنچے۔