ڈومینیک
مقدس ڈومینیک (انگریزی: Saint Dominic) ایک قشتالی پادری اور ڈومینیکی فرقے کے بانی تھے۔ ڈومینیک کو ماہرین فلکیات کا سرپرست بزرگ سمجھا جاتا ہے۔
ڈومینیک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اگست 1170ء کیلرئوگا |
وفات | 6 اگست 1221ء (51 سال) بلونیا |
مدفن | آرکا ڈی سان ڈومینکو |
شہریت | مملکت لیون |
عملی زندگی | |
پیشہ | کاتھولک پادری |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
درستی - ترمیم |