ڈونٹ بریتھ (انگریزی: Don't Breathe) ایک امریکی فلم ہے جسے 2016 میں جاری کیا گیا۔

ڈونٹ بریتھ
Don't Breathe (2016 film).png
ہدایت کارFede Álvarez
پروڈیوسر
تحریر
  • Fede Álvarez
  • Rodo Sayagues
ستارے
موسیقیRoque Baños
سنیماگرافیPedro Luque
ایڈیٹر
  • Eric L. Beason
  • Louise Ford
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار
تاریخ اجراء
  • 12 مارچ 2016ء (2016ء-03-12) (SXSW)
  • 26 اگست 2016ء (2016ء-08-26) (United States)
دورانیہ
88 minutes[1][2]
ملکUnited States
زبانانگریزی
بجٹ$9.9 million[3]
باکس آفس$157.1 ملین[3]

کہانیترميم

فلم کی کہانی میں تین چوروں راکی، ایلکس اور منی کو خبر ملتی ہے کہ قریب ہی ایک نابینا سابق فوجی کو بڑی رقم ملی ہے۔ آسان ہدف سمجھتے ہوئے وہ بابا جی کے گھر گھستے ہیں تو آگے جو ہوتا ہے اس پہ ان کے ہی نہیں دیکھنے والوں کے بھی اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "DON'T BREATHE (15)". British Board of Film Classification. جولائی 29, 2016. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جولائی 29, 2016. 
  2. Dennis Harvey (2016-03-13). "'Don't Breathe' Review: Fede Alvarez's Home-Invasion Thriller". Variety. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2016. 
  3. ^ ا ب "Don't Breathe (2016)". Box Office Mojo. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 10, 2017.