ڈوگہ شریف

ڈوگہ شریف
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°43′42″N 74°04′37″E / 32.728333333333°N 74.076944444444°E / 32.728333333333; 74.076944444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1179681  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
ڈوگہ شریف گجرات کا ایک گاؤں ہے جو بھمبر روڈ پر واقع ہے۔

ڈوگہ کے چار سے زائد داخلی راستے ہیں اور تقریباً ہر راستے پر بزرگ ہستیوں کے مزار ہیں۔ ویسے تو ہر بزرگ ہستی کا اپنا الگ مقام ہے لیکن پیر سید ابوالکمال برق نوشاھی اور بابا عظیم شاہ بخاری نمایاں ہیں۔ ڈوگہ میں دس کے قریب مساجد ہیں۔ ڈوگہ شریف کے زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں، کچھ سرکاری ملازم ہیں اور اکثریت بیرون ملک رہ کر ڈوگہ کا نام روشن کر رہے ییں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ڈوگہ شریف في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء