ڈھنگروٹ شریف
ڈھنگروٹ شریف (انگریزی:Dhangrot) یہضلع میر پور تحصیل چکسواری کا ایک گاؤں جو منگلا ڈیم کے قریب ہے ڈھنگروٹ دریائے جہلم اور دریائے پونچھ کے سنگم پر واقع ہے پہلے 13(لڑہ، ڈھوک ملاحاں ،متیال، گالا،پناکھ ماڑی،کجہال، گڑھا،ڈھوک شیخاں،ستھلہ بالا،ستھلہ بائیں،موہری، پیل ،چھجہ پانی) دیہات اس کے ساتھ منسلک تھے دو ( پیل ،چھجہ پانی)کے علاوہ سب منگلا ڈیم میں زیرآب آ گئے کا یہ مقام روحانی مرکز ہے جہاں حضرت بابا شہید کا مزار واقع ہے یہی اس کی وجہ شہرت بھی ہے ۔[1]
گاؤں | |
ڈھنگروٹ شریف | |
ملک | آزاد کشمیر |
ضلع | میرپور |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |