ڈھولا
ڈھولا پنجابی زبان کی ایک صنف ہے۔ اس میں جنگجوؤں اور سورماؤں کی بہادری اور دلیری کے قصے بیان کیے جاتے ہیں۔ یہ راجستھان سے شروع ہوئی۔ راجستھان کی مشہور لوک داستان "ڈھولا مارو" سے پنجاب میں اس انداز کے رزمیہ جنگ نامے شروع ہوئے۔