ڈھیڈی
ڈھیڈی موسی خیل میں قدیم الایام بہادر اور جنگجو قبیلہ ہے
یہ قبیلہ موسی خیل کے بانی قبیلوں میں سے ہے لیکن موسی خان کی اولادوں میں سے نہیں ہے یہ ڈھیریوں کا قبیلہ لودھی قبیلے سے ہے جس کا نیازی ہونا ثابت نہیں ان کا جد امجد ڈھیڈی موسی خیل قبیلے کے ساتھ ہی یہاں آباد ہوا تھا[1]
ڈھیڈ لفظی مطلب کوا ہے چمڑے کا کام کرنے والے کو کہتے ہیں[2]