ڈیبی مارٹن (کرکٹر)
ڈیبورا لیلا مارٹن (پیدائش: 23 فروری 1955ءسڈنی) آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق خواتین کرکٹر ہیں جنہوں نے 1979ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ ایک دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار بولر، اس نے 18.25 کی اوسط سے 73 رنز بنائے۔ [1]
![]() (بائیں سے دائیں): میلبورن کی باربرا ٹریل (نائب کیپٹن)، ہیکنبرگ کی سیسیلیا ولسن، (کپتان) اور بینکسٹاؤن سے ڈیبی مارٹن کی ایک یادگار تصویر | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈیبورا لیلا مارٹن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 23 فروری 1955ء سڈنی | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ESPNcricinfo، 2 مئی 2017 |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Player profile: Debbie Martin". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2017.